اسلام آباد :پاکستان رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کریں گے:روسی سفیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان روس سے رابطہ کرے تو اسے سستا تیل فراہم کیا جا سکتا ہے اور پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

راولپنڈی: والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑے میں ایک بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران چھری کے وار مزید پڑھیں

آغا کی سنچری رائیگاں، بنگلادیش نے 11 رنز سے جیت کر سیریز 2-1 سے نام کر لی

میرپور (سپورٹس ڈیسک)تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں

سکھر ڈویژن: لاکھا روڈ اسٹیشن مال گاڑی اور شالیمار ایکسپریس میں تصادم

سکھر/نوشہرو فیروز (نامہ نگار)لاکھا روڈ اسٹیشن کے قریب ریلوے لوپ لائن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مال گاڑی پہلے سے لوپ لائن میں کھڑی تھی اور پیچھے سے آنے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس اس سے ٹکرا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ آپ کی مقروض رہیگی،محسن نقوی کا سرفراز احمد کو خراج تحسین

پاکستان کی نمائندگی اعزاز ، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا یادگار لمحات ہیں:سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے مزید پڑھیں

لاہور:پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(پاکستان کرکٹ بورڈ،سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔سرفراز احمد نے پاکستان کیلئے54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ صورتحال، جیٹ فیول اے ون کی سپلائی بھی متاثر، نوٹم جاری

اسلام آباد (پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے نوٹم جاری کیا ہے اور بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث جیٹ فیول اے ون کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ پی اے اے کی مزید پڑھیں