کینبرا: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سےشادی کر لی

کینبرا (نامہ نگار) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے ہفتے کے روز اپنی گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سے شادی کر لی، یوں وہ ملک کے پہلے ایسے رہنما بن گئے ہیں جنہوں نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے پر فائز مزید پڑھیں

جھنگ: کار پر فائرنگ، ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر منیر سدھانا سمیت 3 افراد جاں بحق

جھنگ(نمائندہ خصوصی) گوجرہ روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار 2 مسلح ملزمان نے وکیل کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں جھنگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر مہر محمد منیر سدھانا، ان کا ڈرائیور مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کا یو این ہائی کمشنر کے 27ویں ترمیم سے متعلق بیان کو مسترد

اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ٹورک کے 27ویں آئینی ترمیم پر دیے گئے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے اتوار کو جاری بیان مزید پڑھیں

کوئٹہ: سریاب میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوئٹہ (ایجنسیاں) سریاب کے علاقے میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کیا جس سے ٹریک کو شدید نقصان مزید پڑھیں

بلوچستان:ایک ہفتے کے دوران ایک ارب روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کوئٹہ (نامہ نگار) کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی کلکٹریٹ نے ساحلی پٹی اور آر سی ڈی ہائی وے پر اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ہفتے کے اندر ایک ارب روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرلیں۔ ایف بی آر مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کی قواعد نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ تنخواہ والے عہدوں کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک میں آئینی تشریح کے لیے قائم کی گئی وفاقی آئینی عدالت نے قواعد نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ تنخواہ والے متعدد انتظامی عہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں

مستند دستاویزات رکھنے والے مسافروں کو سفر سے نہیں روکا جائیگا:وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس مکمل اور مستند سفری دستاویزات ہوں، انہیں بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جائیگا۔ انہوں نے ہفتہ کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دورے مزید پڑھیں

اسلام آباد:فن لینڈ کا پاکستان میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار) فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات کی بنیاد پر پاکستان، افغانستان اور میانمار میں اپنے سفارتخانوں کو 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق فیصلہ متعلقہ ممالک مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں 10 گھنٹے سے زائد بحث، 7 قوانین منظور:فافن

اسلام آباد(نامہ نگار)فافن نے قومی اسمبلی کے 21ویں اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس 7 اہم قوانین کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم، جس مزید پڑھیں

ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کی تقرری کا نوٹیفکیشن 29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود جاری نہ ہونے سے حکومتی پالیسی اور دفاعی فیصلوں پر نئے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ مزید پڑھیں