غذر: دریا میں ڈوبنے والے کو بچانے کی کوشش میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

غذر (نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں ہاتون میں دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچانے کی کوشش کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد—دو خواتین اور ایک مرد—جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 29 مسافر زخمی

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب سنگین حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ واقعے میں 29 مسافر زخمی ہوگئے جبکہ ریل گاڑیوں کی مزید پڑھیں

پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی+آئی ایس پی آر)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے۔ جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل مزید پڑھیں

میرے والد عمران خان کی رہائی کیلئے امریکا سے مدد کی توقع ہے: قاسم خان

نیویارک(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ ان کے والد کو ’ انتہائی خراب حالات’ میں قید رکھا گیا ہے اور یہ حالات ’ہر لمحے کے ساتھ مزید مزید پڑھیں

اسلام آباد :اپوزیشن اتحاد کا بڑے قومی مکالمے اور نئے میثاقِ جمہوریت کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان نئے میثاقِ مزید پڑھیں

دہشتگرد تنظیموں کے خاتمے کیلئے حکومت مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے:شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)—وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور دنیا پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: “آج جمہوریت کیلئے افسوس کا دن ہے” — بیرسٹر گوہر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے 9 مئی کے مقدمات میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو سنائی گئی سزاؤں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 196 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزائیں

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) —انسدادِ دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد مظاہروں سے متعلق تین مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں اور کارکنان سمیت 196 افراد کو سزائیں سنا دیں۔ مزید پڑھیں

مسی ساگا:SKANS کےCEOعامر قریشی کااعجاز پرویا کے اعزاز میں عشائیہ

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)SKANS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی کی جانب سے وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اعجاز پرویا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مسی ساگامیں منعقدہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کاملازم خاتون مسافر کا سامان چوری کرنےکے الزام میں‌گرفتار

کراچی( نمائندہ خصوصی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ایک ملازم کو خاتون مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز PK-305 کے بعد پیش آیا۔ سامان برآمد مزید پڑھیں