پاک بھارت کشیدگی : سعوی وزیرمملکت برائے خارجہ آج پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سعوی وزیرمملکت برائے خارجہ آج پاکستان کا دورہ کرینگے ان کی پاکستانی ہم منصب اسحٰق ڈار سے ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے سعودی عرب سرگرم ہے، اسی تناظر میں سعوی وزیرمملکت برائے خارجہ مزید پڑھیں

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود شام 6 بجے تک بند

لاہور(نیوزڈیسک)کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود کو شام 6 بجے تک بند کردیا گیا ہے. فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے مزید پڑھیں

فورسزنےبھارت کیطرف سے سندھ اور پنجاب میں چھوڑے اسرائیلی ساختہ 25 ڈرونز کومارگرایا

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بھارت نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ جدید ہیروپ ڈرون چھوڑ دیے، تاہم پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تمام ڈرونز کو گرادیا، اس دوران مزید پڑھیں

روایتی جنگ میں پاکستان نے اپنی برتری ثابت کی ہے:وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دشمن کے رات کی تاریکی میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کسی بھی مزید پڑھیں

سٹاک ہوم: ہم بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: پاکستانی سفیر بلال حئی

سٹاک ہوم(بیورورپورٹ)سویڈن میں تعینات پاکستانی سفیر بلال حئی کا پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مقامی میڈیا پر انٹرویو. سفیر نے کہا ہم بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ پاکستان کے سفیر بلال حئی نے سویڈن کے مقامی میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال، 4 نجی طیاروں کی لینڈنگ

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4 نجی طیاروں نے لینڈنگ کی ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) مزید پڑھیں

ممبئی پورٹ اتھارٹی کی پاکستانی مال کیساتھ آنے والے جہازوں پر پابندی

ممبئی(نیٹ ںیوز)بھارت کی ممبئی پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ کسی بھی فارن شپنگ لائن میں پاکستانی مال ہوا تو ممبئی پورٹ نہیں آنے دیں گے۔ممبئی پورٹ اتھارٹی کے مطابق ممبئی پورٹ پر پاکستانی مال کیساتھ آنے والے غیر ملکی مزید پڑھیں

بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید، 33 زخمی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید، 33 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 لاپتہ ہیں۔ ڈی مزید پڑھیں

بھارتی میزائل حملوں کے بعد مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی

مظفر آباد (نامہ نگار)بھارت کے میزائل حملوں کے بعد مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔مظفرآباد کے علاقہ شنوائی نالہ سے 2 بچیاں زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کی گئی ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

میزائل حملے کا ‘مؤثر جواب’ دینے کا پورا حق حاصل ہے:شہبازشریف کی بھارت کو وارننگ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کی شب کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے جواب میں “مؤثر جواب” دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ انہوں نے وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں