اقتصادی تعاون تنظیم کے ممالک کیلئےلاہور سال 2027 کا “کیپٹل آف ٹورزم” قرار

لاہور (طاہر محمودسے)اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) کے رکن ممالک کیلئے سال 2027 کیلئےلاہور کو ’’کیپٹل آف ٹورزم‘‘ قرار دیے جانے کے بعد پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں مختلف تقریبات جاری ہیں۔ اسی تناظر میں کراس مزید پڑھیں

اسسٹنٹ اسکاؤٹس کمشنر مسٹر عدیل مسلم کی ریٹائرمنٹ پرالوداعی تقریب کاانعقاد

لاہور (طاہرمحمودسے)اسکاؤٹنگ دراصل محبت، احترام اور ہم آہنگی کا ایک عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے اسکاؤٹس ایک خاندان کی طرح خوشی کے لمحات محبت، عزت اور بھائی چارے کے ساتھ مناتے ہیں۔ اسی روایت کے تحت پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک آئینی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ ترمیم اعلیٰ مزید پڑھیں

آئین و جمہوریت کو نقصان پہنچا تو آرٹیکل 243 کی مخالفت کریں گے:فضل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں کی جانے والی تبدیلیوں سے ملکی سیاست، آئین یا جمہوریت کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

کراچی:آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے:بلاول بھٹو زرداری

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کرے گی، کیونکہ یہ آئینی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی آئینی عدالت کے قیام کے حق مزید پڑھیں

ہیکرز نے ارکانِ پارلیمنٹ کو ہدف بنالیا، لاکھوں روپے کے آن لائن فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز نے مختلف اراکینِ پارلیمنٹ کو آن لائن فراڈ کے ذریعے لاکھوں روپے سے محروم کر دیا ہے۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم:وزیراعظم سے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی اور (ق) لیگ کے وفود کی ملاقاتیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، استحکامِ پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں 27ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سزا یافتہ مفرور ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری پیش کر دی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ چک جھمرہ (فیصل آباد پی پی-98) سے سابق رکن پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی نے فیصل آباد کے سول لائنز تھانے میں خود گرفتاری دے دی۔ مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس: 37 ارب روپے کی مبینہ خرد برد میں 8 ملزمان جیل منتقل

پشاور (نامہ نگار)پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان میں 37 ارب روپے سے زائد کی مبینہ خرد برد کے کیس میں گرفتار آٹھ ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق، بدھ کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے پنشن ختم کرنے کیلئے مستقل ملازمت کا قانون منسوخ کردیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے مستقل ملازمت دینے والا قانون منسوخ کرتے ہوئے کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو اب بنیادی تنخواہ کے اسکیل کے بجائے یکمشت تنخواہ مزید پڑھیں