راولپنڈی(نامہ نگار) نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، تعلیمی اداروں کے طلباء کو آئس سپلائی کر رہے تھے۔ راولپنڈی کے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر نصیرآباد پولیس نے منشیات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3113 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا۔23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورورپورٹ) قلات میں فائرنگ سے ٹیوب ویل پر کام کرنے والے افراد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار مزدوروں نے موقع پر ہی جان دے دی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار)سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خارجیوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار) ٹریفک پولیس کیجانب سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ پیکا ایکٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازت کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے 764 مزید پڑھیں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستانی ہائی کمشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا۔ نئی دہلی میں یوم پاکستان پر منعقدہ تقریب میں مزید پڑھیں
نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کرسٹینا مارکس لاسن کا پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر منیر اکرم کو خراج تحسین ،سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ڈنمارک کی سفیر نے کہ منیر اکرم مزید پڑھیں
کوئٹہ (نامہ نگار)علاقے سریاب سے حراست میں لی گئی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر چار خواتین کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کیں اور مزید شیڈول ہیں۔ محمد صادق خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کابل میں اپنی مصروفیات اور ملاقاتوں کی تفصیل جاری مزید پڑھیں
