چیف جسٹس کا زیر التوا کیسز کے بیک لاگ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے انسداد دہشتگردی عدالتوں میں زیر التوا کیسز کے بیک لاگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 5 خارجی ہلاک؛ 4 جوان شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 5 خارجی مارے گئے جبکہ شر پسندوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرامہ میں سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جینیوا جانے کیلئے روانہ

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جینیوا جانے کیلئے ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔ ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

ریاض:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (خصوصی رپورٹ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پرسعودی عرب پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی مزید پڑھیں

نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ امریکا میں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے، نہیں لگتا ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہیں گے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ لبنان اور فلسطین میں امریکا کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے فلک جاوید کے خلاف درخواست جمع کروادی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے۔ حبا فواد کی درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی مزید پڑھیں

کل ڈنڈے کی وجہ سے وزیراعظم سمیت تمام وزراء لائن حاضر تھے:عمرایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ کل ڈنڈے اور جھُرلو کی وجہ سے وزیراعظم سمیت سارے وزراء اجلاس میں لائن حاضر تھے، آج اس خالی مزید پڑھیں

پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نو تشکیل شدہ جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر، مزید پڑھیں

پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا:ڈاکٹر عشرت حسین

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی بجٹ کا 90 فیصد تنخواہوں اور پینشن پر خرچ ہوتا ہے، پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں