خیبر پختونخوا حکومت کادھماکا خیز مواد استعمال کرنے والی کانیں فوری بند کرنے کا حکم

پشاور(نامہ نگار) خیبر پختونخوا حکومت نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے والی تمام کانوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے تمام اضلاع کو فوری کارروائی اور احکامات پر عمل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے انتخابات خونی، قاتل اور دھاندلی زدہ تھے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو خونی، قاتل اور دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

گندم کی قیمت بڑھانے کی تجویز، حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کریگی: رانا تنویر حسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گندم کی قیمت بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے، تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں برساتی نالوں میں بہہ کر ماں، بیٹی اور 2 طالبات جاں بحق

پشاور(نامہ نگار) ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں برساتی نالوں میں بہہ کر ماں، بیٹی اور 2 طالبات جاں بحق ہو گئیں۔ مانسہرہ کے علاقے جبوڑی کے بوز بیلہ مزید پڑھیں

رانا ثناء پرانے سیاسی بابے ہیں، ان بابوں کا علاج کاکروچ ہی ہیں: ندیم افضل چن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ پرانے سیاسی بابے ہیں، ان بابوں کا علاج کاکروچ ہی ہیں، مسلم لیگ (ن) جتنی چاہے سیٹیں لے، اصل مزید پڑھیں

پیٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(پیٹرولیم ڈویژن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزارتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ مراسلے میں مزید پڑھیں

نئے صوبے فوری نہیں بن سکتے، آئینی طریقہ کار کے تحت فیصلہ ہوگا: رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صرف بات کرنے سے نئے صوبے نہیں بن سکتے، اس کیلئے آئینی طریقہ کار کے مطابق نیشنل کمیشن تشکیل دینا ہوگا جہاں فنڈز اور مزید پڑھیں

واپڈا ملازمین کو مفت بجلی: پشاور ہائیکورٹ نے درخواستیں مسترد کردیں

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے واپڈا ملازمین کی جانب سے مفت بجلی کے یونٹس کی سہولت ختم مزید پڑھیں

کیا وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف اپنی نشستیں جیتے تھے؟ شرجیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف اپنی نشستیں جیتے تھے؟ اسلام آباد مزید پڑھیں