راولپنڈی: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 16 نجی اسکول اور 2 نجی کالجز کو سیل کردیا

راولپنڈی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 16 نجی اسکول اور 2 نجی کالجز کو سیل کردیا ہے، نجی تعلیمی ادارے غیر قانونی رہائشی و کمرشل عمارتوں میں قائم تھے۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مزید پڑھیں

کچھ بھی کر لو ہمیں پارلیمنٹ میں رکھو، خواجہ آصف کے الفاظ بیہودہ ہوتے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کے بارے میں جملے نہیں کسے۔ اگر کوئی غلط الفاظ استعمال بھی ہوئے تو درگزر کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ویزہ اپوائنٹمنٹ کے وقت میں 50 فیصد کمی کردی

ویزہ اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا ہے، ٹورازم، بزنس اور اسٹوڈنٹ کیٹیگری میں اپوائنٹمنٹ کا وقت نصف سے کم ہوگیا ہے، ذرائع. پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ویزہ اپوائنٹمنٹ کے وقت میں پچاس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد بھی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد بھی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور بھی ختم ہوگیا، جس کے بعد جماعت مزید پڑھیں

اوکاڑہ ہنی ٹریپ: خاتون نے مبینہ طور پر عبدالغفار سے 2 لاکھ روپے ہتھیا لیے

اوکاڑہ میں مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کرائے دار خاتون نے مبینہ طور پر مالک مکان عبدالغفار سے 2 لاکھ روپے ہتھیا لیے، ملزمہ معافیہ بی بی نے مزید پڑھیں

سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر :پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی۔ اپنے اعلامیہ میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز مزید پڑھیں

کراچی: ایس آئی یو کے 3 اہلکاروں پر 90 ہزار ڈالر ڈکیتی کا مقدمہ درج، 10 معطل

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے 3 اہلکاروں پر 90 ہزار ڈالر ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او، ایس آئی یو سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور مزید پڑھیں

آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

قومی اسمبلی پارلیمانی امور کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آزاد ارکان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اور مزید پڑھیں