بہاولپور، ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

بہاولپور میں ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی مسافر خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ خاتون نے درج مقدمے میں الزام لگایا ہے کہ اسٹیشن ماسٹر ورغلا کر اسٹیشن کی تیسری مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقام ناران، کاغان، شوگران، وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، استور اور مزید پڑھیں

رحیم یارخان: شیخ زید اسپتال میں ایڈز مریض کا دیگر کے ساتھ ڈائیلاسز

رحیم یارخان: شیخ زید اسپتال میں ایڈز مریض کا دیگر کے ساتھ ڈائیلاسز کی مجرمانہ غفلت کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ زید مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحانات، امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی یونیوسرسٹی آئی بی اے میں امیداوار کی جگہ ایم ڈی کیٹ کا پیپر دینے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کا آئی بی اے کراچی مزید پڑھیں

پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : پاکستانی فری لانسرز کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ، اسٹیٹک آئی پی نہ رکھنے والے فری لانسر سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فری لانسرز کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

’عطاتارڑ کے پاس مرادسعید کی اطلاعات ہیں تو چھاپہ ماریں، ورنہ بیان نہ دیں‘

گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر عطاتارڑ کے پاس مرادسعید کی موجودگی کی اطلاعات ہیں تو ضرور چھاپہ ماریں، کیا وزیراعلیٰ ہاؤس میں دہشت گرد کو پناہ دینا ٹھیک ہے؟ مراد سعید کی سی ایم مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات

مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا کارکنان کو جلد اسلام آباد مارچ کیلئے کال دینے کا اعلان

پشاور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر اپنے کارکنان کو جلد اسلام آباد مارچ کیلئے کال دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں، ہم وہ لوگ نہیں مزید پڑھیں

میں مذاکرات میں کردار ادا کرسکتا ہوں تو تیار ہوں:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں مذاکرات میں کردار ادا کرسکتا ہوں تو تیار ہوں، براہ راست بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کریں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کوئی مذاکرات کیلئے تیار نہیں، مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئےکمیٹی بنا دی

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی جس میں اسد قیصر، عمر ایوب، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور حامد رضا شامل مزید پڑھیں