چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کل ووٹوں کا 50 فیصد لیا ہے، دھرنے یا احتجاج کی طرف نہیں گئے، پارلیمان میں رہ کر کردار ادا کرتے رہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3097 خبریں موجود ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہیں۔ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے.اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ مانسہرہ میں پل، مکانات، باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ لوئر دیر میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا سزا کے مطابق افسر رینک 26 جولائی 2024ء کو ضبط کر لیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا مزید پڑھیں
سعودی عرب:ٌسعودی عرب میں ہیروئین اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت.سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری زبیر خان حضرت جمال کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ہیروئین برآمد کی گئی.عدالت کی جانب سے شواہد مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے پر فیصل آباد کے تھانہ ریل بازار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مزید 6 قائدین اور 700 مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سیالکوٹ کے منیجر کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق منیجر ارتضیٰ حیدر بینک سے 81 لاکھ روپے نکلوا کر آ رہا تھا کہ ملزمان نے تعاقب کرکے اسے لوٹا مزید پڑھیں
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کے گھریلو بلوں پر 24، کمرشل بلوں پر 37 اور مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ دو رکنی بینچ جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل ہے، جو رواں ہفتے 38 مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں
