پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3097 خبریں موجود ہیں
گوادر جلسے میں شرکت سے روکنے پر مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ گوادر میں دھرنے کے شرکاء نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جواب میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس کی مزید پڑھیں
گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ آمد، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی شہزادے عبداللّٰہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری مزید پڑھیں
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنادی کہ بجلی سستی ہونے والی ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔ اس کےلیے خزانے سے 50 مزید پڑھیں
برطانیہ :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ان تعلقات کو باہمی فائدے کے لیے نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں
یو این، ویانا آسٹریا(محمد عامر صدیق سے)سفیر کامران اختر نے اقوام متحدہ (ویانا) میں پاکستان کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے اپنی اسناد پیش کیں۔سفیر کامران اختر نے اقوام متحدہ (ویانا) میں پاکستان کی مستقل نمائندہ کی حیثیت سے اپنی مزید پڑھیں
رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحٰمن بلوچ نے کہا ہے کہ کل سے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن بینچز پر بیٹھوں گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ منہ بند کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ پشاور میں مندر کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں ڈپٹی کمشنر آفس کے ایک کمرے سے دو کلرک گرفتار کرلیے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور رقم برآمد ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 75 لاکھ روپے پرائز بانڈ، مزید پڑھیں
راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے انہیں گھر سے نکال دیا۔ پولیس نے بزرگ خاتون کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں کاشف، مزید پڑھیں
