یوٹیلیٹی اسٹورز کے اثاثے اور پراپرٹی حکومتی تحویل میں لینے کی تیاری

وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرکے اثاثے اور پراپرٹی حکومت کی حفاظتی تحویل میں لینےکی تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن میں تنظیم نو ، چھٹی کے دن 3 ہزار ملازمین فارغ

یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا آغاز کردیا گیا اور ایک دن میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی شاعر ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی زبان کے شاعر و لکھاری ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی انور علی مزید پڑھیں

شاعر آکاش انصاری گھر میں لگی آگ میں جھلس کر جاں بحق

سندھی زبان کے مزاحمتی شاعر، لکھاری، سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں لگی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی کے مطابق حیدرآباد کی سوسائٹی ہیپی ہوم میں ڈاکٹر آکاش مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اے پی سی، افغانستان سے مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئےافغانستان کے ساتھ جلد مذاکرات شروع کرنے اور سیاسی قیادت کا گرینڈ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت سیاسی و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کا اعلان، پاکستان کا اظہار تشویش

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے بھارت کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج مارے گئے

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 5 کارروائیاں کی اس دوران 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسزنے ڈی آئی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والے مسافروں کوخصوصی ہدایات

کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئےپولیو ویکسینیشن لازمی قرار دے دی مزید پڑھیں