اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کی جامع سماجی ترقی کی کوششیں مالی اور ساختی وسائل کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں، جو 2030 ایجنڈے کے حصول میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4103 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) کیمرہ کے لینز کے ذریعے اولمپک کی جیت میں شامل ہونے کیلئے 13،14اور15فروری کولاہورپریس کلب”ڈیوس روڈ” میں فرانسیسی فوٹوگرافر Jean Marc-Loos کی شاندار فوٹوگرافی کی نمائش کااہتمام کیاجارہاہے.نمائش میں وہ پیرس اولمپکس 2024 کی دلکش تصویریں پیش کریں مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کشتی حادثہ میں 16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں مبینہ طور پر 63 پاکستانی سوار تھے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کشتی میں مزید پڑھیں
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) غلام نبی میمن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیاکوبتایا کہ آج صبح شہر قائد میں ہیوی ٹرانسپورٹ نذر آتش کرنے اور لوگوں مزید پڑھیں
ریاض ملک نے اپنی نئی کتاب “دھنک” مہمانانِ گرامی کو پیش کی محمد علی صابری اور سائرہ اقبال نے مشاعرے کا عمدہ اہتمام کیا لاہور (نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں نائس ویلفیئر سوسائٹی اور پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کی چیئرپرسن برائے صدارت Željka Cvijanović کی دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ مزید پڑھیں
نیو دہلی سے پیرس روانگی کیلئےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر 41 منٹ تک پاکستان فضائی حدود کا استعمال کیا۔ذ رائع کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ نریندر مودی نے پاکستانی حکومت، عوام مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع صدیقی،بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سمیت 6 ججز کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیراعظم کو دورے کی دعوت دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دی ہے.شہباز شریف دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 کے معاملات میں صرف آئینی بینچ سماعت کرسکتا ہے، کسی ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا مزید پڑھیں
