مہنگائی کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے حکومت کے سامنے رکھے گئے 10مطالبات سامنے آگئے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3097 خبریں موجود ہیں
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد رزاق ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں
جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کی تقرری ایک سال کےلیے ہوگی۔ صدر مملکت مزید پڑھیں
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے دونوں ممالک میں موجود کمیونٹی کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر یہاں پڑھنے والے طلبہ نے سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مزید پڑھیں
بہادر آباد میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ خاتون وحیدہ کو اس کے بھائی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے دو شوہر انتقال کرچکے، وہ تیسری شادی کرنا چاہ رہی تھی۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں اپنے فارم ہاؤس پہنچیں، ان کی آمد پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی۔ اس موقع پر زرتاج گل کا ایس ایچ او مزید پڑھیں
سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔
صدر آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی۔ صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین کی سماجی خدمات کی ستائش کی۔صدر زرداری نے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں مزید پڑھیں
