خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل مزید پڑھیں

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، اس سے سیاسی انتشار بڑھے گا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں جے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کرلی۔ علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پارٹی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی پاس ہیں،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں مزید پڑھیں

مشتاق یوسفی کہتے تھے تم باتیں آدمیوں جیسی کرتے ہو، جذبات گھوڑے جیسے ہیں، عارف علوی

سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر نے حکومت کے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان کو ’نو بال‘ اور ’مایوسی‘ قرار دےدیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ ہمیں حکومت کے ارادوں کا علم تھا۔ بیرسٹر گوہر نے حکومت کے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان کو ’نو بال‘ اور ’مایوسی‘ قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، پارٹیاں زبردستی ختم نہیں ہوتیں، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، پارٹیاں زبردستی ختم نہیں ہوتیں۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ یہ آج پابندی لگا مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پر پابندی کے حکومتی فیصلے کےدوررس نتائج مرتب ہوں گے، چوہدری شجاعت

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت مزید پڑھیں