پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ ایسے کون سے تھریٹ ہیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے کون سے حملے ہورہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4103 خبریں موجود ہیں
پشاور: ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کرنے والوں کی بھی شناخت کرلی گئی ہے، حملے میں نامزد مزید پڑھیں
پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کا ہنگامی جرگے، کرم میں ڈی سی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ضلع کرم پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کا جرگہ جس میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
لوئر کرم: بگن اوچت کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کو پشاور منتلق کردیا گیا ہے، ان کے ساتھ چھ افراد مزید زخمی ہوئے تھے۔ واقعہ کے بعد بیرسٹر سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی بس پر بم حملہ ہوا ہے، جس میں ہوئی ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 56 ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ حالت تشویشناک ہے، جبکہ 31 مزید پڑھیں
سربراہ تحریک تحفظ آئین محمود خان اچکزئی نے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے عمل پر سوال اٹھا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جس حکومت کے پاس جائز مینڈیٹ ہی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں ابھی سنجیدہ گفتگو کا دور شور نہیں ہوا، جب سنجیدگی نظر آئی تو ڈیڈلائن کی بات بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن نے کچھ مطالبات مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان و رہنما سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ اب ہمارا زیادہ مسکرانے کا وقت آگیا ہے، عمران خان بغیر اسٹام پیپر جیل سے مزید پڑھیں
اسلام آباد : سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان مزید پڑھیں
