پاک سعودی تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: فروری میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اس نمائش میں 133 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش میں فارما سوٹیکل، سرجیکل، مزید پڑھیں

قائد اعظم کے بغیر قیامِ پاکستان ممکن نہیں تھا: ڈاکٹر روڈیگر لوٹز

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بانی پاکستان کی خدمات کو سراہا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے، مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار: ترجمان ایف آئی اے

یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ متاثرہ مزید پڑھیں

کیوں نہ آئین میں یہ لکھوا دیں کہ انٹرنیٹ بطور حق ملنا چاہیے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سب کو تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی ہونی چاہیے، کیوں نہ آئین میں یہ لکھوا دیں کہ انٹرنیٹ بطور حق ملنا چاہیے۔ شازیہ مری نے دورِ جدید میں انٹرنیٹ مزید پڑھیں

حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت،مدارس رجسٹریشن پر نیا آرڈیننس لانے پر غور

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کیلئے قابل قبول حل کیلئے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر مزید پڑھیں

آپریشنل وجوہات پر اندرونِ ملک کی متعدد پروازوں میں تاخیر

آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی، اسلام آباد کی 4 پروازیں جبکہ کراچی سے لاہور کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں غیرمعمولی تاخیر مزید پڑھیں

میزبان اور مصنف آفتاب اقبال کی دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار ی کے بعدرہائی

پاکستانی ٹی وی شو کے میزبان اور مصنف آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔آفتاب اقبال کے اہل خانہ کے مطابق معروف صحافی اور ٹی وی شخصیت آفتاب اقبال کو مبینہ طور پر 22 دسمبر کو مزید پڑھیں

اسلام آباد:عمران خان کی رہائی پر انکارہواتو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے:حامد رضا

اسلام آباد: رہنما سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی پر بات کرنے سے انکار کیا گیا تو مذاکرات میں آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ اے مزید پڑھیں