پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی میں واپس کس منہ سے آئیں گے؟ انہیں پارٹی میں واپس آنے کا کوئی حق نہیں۔ پروگرام گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3088 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔دو دن قبل امریکی ایوان نمائندگان میں بھاری اکثریت سے منظور قرارداد میں پاکستان کے 8 فروری کے الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم سے مذاکرات کے جواب میں رہنماؤں کو رہا کرنے کے طریقہ کار سے متعلق سوال کا جواب دیا۔ عمر ایوب سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم کو مذاکرات کے جواب میں مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اعتماد میں نہیں لیتی تو ہم کسی بھی قرارداد کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لانے کا مزید پڑھیں
وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریک طالبان پاکستان کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد میں جو بات کی گئی ہے وہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں بھی کر رہی ہیں لہٰذا الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ بینچ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو غیر تعمیری اور بے مقصد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا مزید پڑھیں
