وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی جس کے جواب میں پی ٹی آئی نے بھی عمران خان سمیت پارٹی رہ نماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3088 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 5 صفحات کا تحریری فیصلہ مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرے پاس نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں محمد زبیر نے تسلیم کیا کہ ان کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا کے پی ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ ذرائع مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن عزم استحکام کا اعلان کیا جا رہا ہے اسے غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ ضرب عضب اور راہ نجات جیسے پچھلے آپریشنز سے کیا مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی نے ضمانتی مچلکے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کروادیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا والے مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آپریشن تو ہوگا، آپریشن پر ہم سب کو لبیک کہنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ نجکاری پر وزیر خزانہ کی حمایت کرتے ہیں، ڈنکے کی چوٹ پر مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ آپریشن جنرل نہیں ہے یہ ٹارگٹڈ ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو میں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کیسے ہو سکتا ہے آپ ہمارے فوجیوں کو مارتے رہیں اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی جلد پھر اقتدار میں آئے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ مزید پڑھیں
