مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ احتجاج ہرصورت ہوگا، مکمل تیاری ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ احتجاج سے متعلق ہمارے انگیجمنٹ مذاکرات میں تبدیل نہ ہوسکے۔ شیخ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد پولیس نے شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 300 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے گیسٹ ہاؤسز، ہاسٹلز کی چیکنگ کی، تھانا کراچی کمپنی کی حدود سے 70 مزید پڑھیں
سابق سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ فون پر دھمکی دی گئی ہے، ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا، مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت ذمہ دار ہو مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق فلائٹ آپریشنز جاری رہیں گے۔سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ائرپورٹ پر روکے جانے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کیلئےروانہ ہوگئیں۔تھانہ کھنہ کے قریب کنٹینرز میں نامعلوم وجوہات کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر وزیر آباد میں دریائے چناب کا پل کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔ گجرات سے جہلم اور اسلام آباد جانے والے راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام مزید پڑھیں
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخواہ میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئےحکومت کی جانب سے لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹانےکیلئے بڑی مشینری ساتھ لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں بتایا مزید پڑھیں
پشاور: آئی جی کےپی اخترحیات نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، ہم سب خیریت سے ہیں۔آئی جی خیبر پختونخوا اخترحیات گنڈاپور نے گفتگو کے دوران سب کی خیرت کے حوالے سے مطلع مزید پڑھیں
