جسٹس یحیٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا

جسٹس یحیٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے نئے چیف جسٹس کیلئے جسٹس یحیٰ آفریدی پر اتفاق کرلیا۔ تحریک انصاف نے اجلاس میں مزید پڑھیں

محمد نواز شریف جمعہ کو دبئی،برطانیہ، امریکہ اور یورپ کیلئے روانہ ہونگے

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جمعہ کو دبئی برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے. ذرائع نےبتایاکہ محمد نواز شریف جمعہ کو لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے . صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ایک مزید پڑھیں

اسپیکرقومی اسمبلی کان لیگی ایم این اےعادل بازئی کو نااہل کرکے ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر انہیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مزید پڑھیں

جسٹس منیر کیخلاف ایک وکیل بھی احتجاج کرتا تو آج کا دن دیکھنا نہ پڑتا: علی احمد کرد

سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد نے کہا ہے کہ مولوی تمیز الدین کے وقت جسٹس منیر نے بدنام زمانہ فیصلہ کیا، جسٹس منیر کے خلاف کوئی ایک وکیل احتجاج کرتا تو آج کا دن دیکھنا نہ پڑتا۔ مزید پڑھیں

پشاور :پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازع ترمیم ختم کر دے گی: بیرسٹر سیف

پشاور : مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پرشب خون مارا،پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازع آئینی ترمیم کاخاتمہ کرے گی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے 26 ویں آئینی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر مملکت کے ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری ہوگیا اور نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔ مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نے مزید پڑھیں