پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے خواتین فٹبال کی ترقی کیلئےاپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوۓ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے پہلے پی ایف ایف ویمنز فٹبال سمپوزیم میں اعلان کیا کہ پاکستان میں ہر سال خواتین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3783 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ دہشت گردی ہے، اور افغان طالبان حکومت یا تو اپنی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے مزید پڑھیں
تہران(ایرانی میڈیا)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورۂ ایران کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں اہم علاقائی امور اور ایران امریکا کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ایران اور مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسکوررنجم السعید انتقال کر گئے۔مرحوم کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ نجم السعید پاکستان مزید پڑھیں
تہران( ایرانی میڈیا،الجزیرہ)پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے آج تہران پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے تناظر میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ویٹی کن( مقامی مسیحی ذرائع، پاکستانی بشپس کانفرنس)پاکستان کے کیتھولک بشپس نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو دورۂ پاکستان کی دعوت دے دی جبکہ دعویٰ ہے کہ وہ دورے پر آمادگی بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے لاہور کی متعدد تاریخی سڑکوں، شاہراہوں اور علاقوں کے تقسیمِ ہند سے قبل کے نام دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کو شہر کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی بحالی کی مزید پڑھیں
برسلز(فہیم النبی سے)پاکستان نے عالمی کسٹمز تنظیم میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2026 سے 2028 کی مدت کیلئے عالمی کسٹمز تنظیم کی پالیسی کمیشن میں انتخاب جیت لیا ہے۔ یہ کامیابی ایشیا پیسیفک خطے کے علاقائی سربراہانِ کسٹمز مزید پڑھیں
سلہٹ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈین ایشین نیوز کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی لطافت علی صدیقی کی اہلیہ انجم بیگم انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ٹورنٹو کے ایک اسپتال میں زیرِ مزید پڑھیں
