آئرلینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 25 رنز سے شکست دے دی

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 25 رنز سے شکست دے دی۔کاسل ایونیو گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے مزید پڑھیں

کینیڈا :ایشیائی ورثہ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کو بھرپور پذیرائی

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ایشیائی ورثہ ماہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھرپور شرکت کی، جہاں پاکستان کے ثقافتی ورثے، سیاحتی مقامات اور روایتی کھانوں کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عیدالاضحی صفائی آپریشن اختتام پذیر

ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار روپے انعام، 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں پنجاب حکومت کی زیر نگرانی عیدالاضحٰی کا سہ روزہ صفائی آپریشن اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں لبرٹی چوک لاہور مزید پڑھیں

ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے:آصف علی زرداری

مورو(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں مل کر ریاستی اداروں کے ہاتھ مضبوط کریں گی اور ملک کو درپیش چیلنجز کا مشترکہ طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔ مورو میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی سعودی وزیرِ داخلہ سے ملاقات، ایف سی اہلکاروں کی سعودی تربیت کا فیصلہ

ریاض(وزارتِ داخلہ پاکستان، سعودی وزارتِ داخلہ)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں

مظفرآباد میں 5 ہزار روپے جرمانے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں پھینک دی

مظفرآباد(نامہ نگار)آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہونے کے بعد ڈرائیور نے مسافر کوچ دریائے جہلم میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق کوچ کو ضبط کرنے کے لیے ایک اہلکار مزید پڑھیں

مکہ میں پاکستانی حجاج کی رہائش اور کھانے سے متعلق شکایات

مکہ مکرمہ(نامہ نگار)وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں عازمینِ حج نے رہائش اور کھانے کے ناقص انتظامات پر شدید شکایات کیں۔حجاج کرام نے وزیرِ مذہبی امور کو بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں

پاک چین دوستی امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے طاقتور قوت رہے گی: شہباز شریف

بیجنگ( سرکاری اعلامیہ، چینی میڈیا)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدلتی ہوئی دنیا میں پاکستان اور چین کی دوستی امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کیلئے ایک طاقتور قوت رہے گی۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ “پاک چین اسٹریٹیجک مزید پڑھیں

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر وائرل

مکہ مکرمہ(سپورٹس ڈیسک،سوشل میڈیا)سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ سعید انور گزشتہ کئی برسوں سے تبلیغی سرگرمیوں سے مزید پڑھیں