صومالی قزاقوں کا 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کیلئے 30 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ

کراچی(نامہ نگار) صومالیہ میں اغواء کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کیلئے 94 روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔رہنما برائے انسانی حقوق انصار برنی کے مطابق بحری قزاقوں نے پاکستان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد:حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا

اسلام آباد (نامہ نگار) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزراء سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کی چھٹی منزل پر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: سری لنکا ویمن نے پاکستان ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر

ہمبنٹوٹا (اے ایف پی، پی اے میڈیا، ایسوسی ایٹڈ پریس) دوسرے ون ڈے میں سری لنکا ویمن نے پاکستان ویمن کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی، سری لنکا کی جانب مزید پڑھیں

ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی: 6 کھلاڑی میدان میں اتارنے سے پاکستان کو بھارت سے شکست

مسقط (اے ایف پی، پی اے میڈیا، ایسوسی ایٹڈ پریس) ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی مینجمنٹ کی سنگین غلطی سامنے آ گئی۔ پاکستان نے مقررہ 5 مزید پڑھیں

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

سان فرنینڈو، ٹرینیڈاڈ (پی سی بی، کرکٹ ویسٹ انڈیز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے برائن مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 فوجی، 2 پولیس اہلکار شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی / ٹانک (آئی ایس پی آر، اے پی پی) ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار شہید ہو گیا، مزید پڑھیں

میرپور والوں کا جذبہ بتا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شیر آ چکا:مریم نواز

میرپور(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرپور کے عوام کا جذبہ بتا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شیر آ چکا ہے، جس گرمی میں آج لوگ جلسے میں شریک ہوئے ہیں، اس سے ظاہر مزید پڑھیں

بلاول برخوردار، میری بات کا برا نہ ماننا، نوک جھوک ہونی چاہیے، مار کٹائی نہیں:نواز شریف

میرپور، آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول برخوردار، میری بات کا برا نہ ماننا، مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں کی پاکستان سمیت 8 ممالک کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری

قاہرہ / عمان (رائٹرز، اے ایف پی، وفا، اردن نیوز ایجنسی پیٹرا) پاکستان سمیت 8 عرب اور اسلامی ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزراء اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں