علی ناصر رضوی ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل چوہدری اس سے قبل حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھے۔ مزید پڑھیں

صدر زرداری کا بیرون ملک دورہ نجی تھا، تمام اخراجات خود ادا کیے:ایوان صدر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان صدر مملکت سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ بیرون ملک دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا تھا اور اس کے تمام اخراجات صدر مملکت نے ذاتی طور پر برداشت مزید پڑھیں

گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ، نیشنل لاجسٹکس سیل کے 4 ملازمین جاں بحق

گوادر (پولیس، عرب نیوز، اردو نیوز) گوادر کی تحصیل جیونی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل لاجسٹکس سیل کی پک اپ گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں مزید پڑھیں

سندھ: یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونیوالوں کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن کی ادائیگی کی ہدایت

کراچی (نامہ نگار) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت پنشن اور طبی اخراجات کی واپسی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

پولیس تفتیشی فنڈز میں خرد برد، سابق آئی جی سمیت 9 ملزمان بری

کراچی (نمائندہ خصوصی) پولیس کے تفتیشی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خرد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمے میں کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 9 ملزمان کو بری کردیا۔ مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو ہرا کر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

دبئی ( خبر ایجنسیاں) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس میں پارٹی عہدیداروں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع مزید پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

برمنگھم(خبر ایجنسیاں) انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم ابتدا میں مشکلات کا شکار ہوئی، محمد مزید پڑھیں

مدین میں 9 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، خواتین اور مقامی افراد کا احتجاج

مدین(نامہ نگار) سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے قتل اور مبینہ زیادتی کیخلاف خواتین اور مقامی افراد نے احتجاج کرتے ہوئے کالام شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لواحقین مزید پڑھیں