کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کوٹلی(پولیس، خبر ایجنسیاں)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل عارضی طور مزید پڑھیں

میرپور نکیال میں میرا کارکن شہید ہوگیا، متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال میں پارٹی کارکن مختار یونس کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ مزید پڑھیں

راولپنڈی:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی ارکانِ کانگریس کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی(آئی ایس پی آر، خبر ایجنسیاں)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ارکانِ کانگریس کے وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:حکمران جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہیں:پی ٹی آئی

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عوام کا اس انتخابی عمل پر اعتماد تقریباً ختم ہو چکا ہے، جبکہ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹروں کی مزید پڑھیں

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، وفاقی حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

کراچی(نامہ نگار)کراچی کے علاقے اورنگی ساڑھے گیارہ نمبر میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے، جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہین فورس کے اہلکاروں نے مزید پڑھیں

کویت کے وزیر خارجہ 28 جولائی سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد(دفتر خارجہ، خبر ایجنسیاں)کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح 28 سے 29 جولائی تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ یہ دورہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کو برتری

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اب تک آنیوالے 6 مکمل نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 4 جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان رہائی فورس قائم نہیں ہوئی،سہیل آفریدی کا وفاقی آئینی عدالت میں جواب

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی آئینی عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی۔بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان ثقافتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

تہران(پاکستانی سفارت خانہ، ایران)اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے سابق ایرانی وزیرِ خارجہ اور شعبۂ ایران شناسی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں