بشریٰ بی بی ناحق جیل کاٹ رہی ہیں کیونکہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بیوی ہیں: عالیہ حمزہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ آپ جتنی فسطائیت جتنا ظلم کریں گے، ہم اتنا آپ کے سامنے کھڑے ہوں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت میں عالیہ حمزہ کا کہنا مزید پڑھیں

جتنی بھی مغربی جمہوریتیں ہیں، وہاں آئینی عدالتیں موجود ہیں: فاروق ایچ نائیک

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جتنی بھی مغربی جمہوریتیں ہیں، وہاں آئینی عدالتیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے فاروق ایچ نائیک نے آئینی عدالت مزید پڑھیں

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے: امریکا

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کردیا ہے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔اپوزیشن جماعت جمعیت علماء مزید پڑھیں

ہم نے حکومت کا آئینی ترمیم کامسودہ مکمل مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کاآئینی ترمیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا ہے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کیلئے اووسیز پاکستانی و کشمیری اپنا کردار ادا کریں:راجہ فاروق حیدر خان

لوٹن:سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے اووسیز پاکستانی و کشمیری اپنا کردار ادا کریں جس کے لیے لندن میں بہت جلد کانفرنس کا اہتمام کریں گے جہاں تمام انسانی حقوق مزید پڑھیں

میری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں سے نفرتیں نکالے:علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت کر دی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اسلام امن کا پیغام دیتا ہے اور ہم پُرامن لوگ ہیں، مزید پڑھیں

’’26 اکتوبر کو سید منصور علی شاہ پاکستان کے آئینی چیف جسٹس ہوں گے‘‘

ماہر قانون منیر اے ملک نے کہا ہے کہ 26 اکتوبر کو سید منصور علی شاہ پاکستان کے آئینی چیف جسٹس ہوں گے، 25 اکتوبر تک فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد

ملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلا دالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔کراچی میں آج 3 مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں، تینوں جلوس نمائش پہنچیں گے۔کراچی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں سنی تحریک مزید پڑھیں