حکومت اور جے یو آئی میں آئینی ترامیم پر معاملات طےنہیں ہو سکے:ذرائع

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی میں آئینی ترامیم پر معاملات طےنہیں ہو سکے، مولانا سے پی ٹی آئی نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان اور حکومت مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کی شوریٰ سے مشاورت:قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے جے یو آئی کی شوریٰ سے مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا۔مولانا فضل الرحمٰن آئینی ترامیم پر آج جے یو آئی مزید پڑھیں

عمران خان کی علی امین کی حمایت کے بعد ناراض رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی حمایت میں سامنے آنے کے بعد ناراض رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی۔ ناراض رہنما اور برطرف صوبائی وزیر شکیل خان نے مزید پڑھیں

آپریشنل مسائل: پی آئی اے کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ، 10 تاخیر کا شکار

آپریشنل مسائل کی وجہ سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی کی 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔فلائٹ شیڈول میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور ،اڈیالا جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے مزید پڑھیں

بعض عناصر ممبران کو توڑنے، اٹھانے اور اکٹھا کرنے میں لگے ہیں:شبلی فراز

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بعض لوگ ممبران کو توڑنے، اٹھانے اور اکٹھا کرنے میں لگے ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ آج ہمیں اجلاس مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت رات کے اندھیرے میں جو آئینی ترمیم لانا چاہتی ہے اس کے نمبر پورے نہیں ہوئے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاست چمکانے اور ریلیف کیلئے ہر ادارے پر حملہ کیا: بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی سیاست چمکانے اور کیسز میں ریلیف کیلئے ہر ادارے پر حملہ کیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے ایک بار پھر فرد واحد کے لئے قانون سازی کو مسترد کردیا

اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام نے صرف چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جےیو آئی) ف کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں