شیخ مجیب سے متعلق جو بات کی وہ حمود الرحمان کمیشن کی فائنڈنگز تھیں، میری نہیں:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق جو بات کہی وہ حمود الرحمان کمیشن کی فائنڈنگز پر کہی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سیکرٹری خارجہ اورنئے سفیروں کی تقرریوں کی منظوری دے دی

ٹورنٹو،کینیڈا(اشرف خان لودھی سے)وزیر اعظم نے نئے سفیروں اور سیکرٹری خارجہ کی تقرریوں کی منظوری دے دی.ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے لیے کچھ نئے سفیروں کی نامزدگیوں کی بھی منظوری دے دی ہے۔ جانباز خان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا اور کہا کل آپ نےعوام کاجم غفیردیکھ لیا، یہ حکومت کیلئے نشان عبرت بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی الیکشن کمیشن میں طلبی ،نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو طلب کرلیا ہے، انھیں اس سلسلے میں نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن کمیشن نے کل صبح 10 بجے طلب کیا ہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

لاہور: اینکر غریدہ فاروقی کی جانب سے درج مقدمے میں یوٹیوبر عمرعادل گرفتار

لاہور: یوٹیوبر اور میزبان عمر عادل کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کرلیا۔یوٹیوبر عمر عادل کو اینکر غریدہ فاروقی کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔عمر عادل نے اینکر غریدہ فاروقی سمیت کئی خواتین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بنگلادیش سے سبق حاصل کریں، ان کیلئے کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آئے گا:بابراعوان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بنگلادیش سے سبق حاصل کریں، ان کیلئے کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے میڈیا مزید پڑھیں

لاہور: جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، چارڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کیاگیا

لاہور پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا کیمرہ اور موبائل فون برآمد کرلیا۔ سیاح کی شکایت کے باوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے والے چاروں ڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا

قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ میں منظوری سے کچھ گھنٹے پہلے ہی قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دی تھی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال مزید پڑھیں

فاروق ستار الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر ناراض، واک آؤٹ کرگئے

حکمراں اتحاد میں شامل ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر ناراض ہوگئے۔ فاروق ستار نے کہا کہ وہ اس بل پر بات کرنا چاہتے تھے، اسپیکر قومی مزید پڑھیں