قومی اسمبلی نے بھارتی آئین میں ترمیم کے خلاف قرارداد منظور کرلی

قومی اسمبلی نے بھارتی آئين میں ترمیم کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں کہا گيا کہ ایوان بھارت کے غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کرتا ہے، 5 اگست 2019 کو بھارت نے غیر قانونی اقدامات کیے.قرارداد کے متن میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کا بہت پریشر ہے،ریاست کو اپنا کردار ادا کرنا چاہی، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاست کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، لیکن ریاست کہیں نظر نہیں آرہی۔ پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کا بہت پریشر ہے۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ مزید پڑھیں

گوادر: ڈیڈلاک برقرار، گوادر کے میرین ڈرائیو سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھرنے جاری

گوادر میں حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ گوادر کے میرین ڈرائیو سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے اور احتجاج کے باعث 26 جولائی سے موبائل مزید پڑھیں

لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی جاری ،حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت مذکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی۔ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی شہری کی گرفتاری پر ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں:دفترخارجہ

امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مزید مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اسلامی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے.اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے .اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 7 اگست کو ہو رہا مزید پڑھیں

ٹرمپ حملہ منصوبہ بندی، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ گرفتار،وائیٹ ہائوس کی ملوث ہونے کی تردید

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو گرفتار کرلیا۔ آصف مرچنٹ پر الزام ہے کہ وہ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

نظریہ نہ ہی قید ہو سکتا ہے نہ ہی ختم ہو سکتا ہے: علی امین گنڈاپورکاصوابی میں خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بطور وزیراعلیٰ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رہا ہوں، جلسے کےلیے کوئی بھی جگہ دے دو، اگر این او سی کی درخواست کے باوجود اجازت نہ دی مزید پڑھیں