الیکشن میں جیتا تھا، فوج اور حکومت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات مزید پڑھیں

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کا نام کتنے فیصد لوگ جانتے ہیں؟ سروے سامنے آ گیا

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کا نام کتنے فیصد لوگ جانتے ہیں؟ گیلپ سروے نے نیا سروے جاری کردیا۔ گیلپ پاکستان کے سوال موجودہ وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ کے جواب میں 65 فیصد پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

لاہور : جرمن سیاح لُٹ گیا، 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیاتھا

لاہور میں جرمن سیاح لُٹ گیا، 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیا۔ پولیس کے مطابق جرمن سیاح ایئرپورٹ کے قریب سڑک پر کیمپ لگا کر سو رہا تھا، اس نے بتایا کہ مسلح افراد نے اس مزید پڑھیں

ہم سب مل کر بھی کمزور ہیں، اسرائیل اکیلا مضبوط ہے، راجا پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم سب مل کر بھی کمزور ہیں اور اسرائیل اکیلا بھی مضبوط ہے، کیوں کہ انہوں نے اپنے معاشرے کو مضبوط مزید پڑھیں

پشاور میں رہنے والے وزراء کو ماہانہ 2 لاکھ ہاؤس سبسڈی ملے گی،الاؤنس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سمری تیار کرلی جس میں پشاور سےتعلق رکھنے والےصوبائی کابینہ اراکین کیلئے بھی الاؤنس مقرر کیا گیا ہے، ایکٹ میں مزید پڑھیں

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو مبینہ طور پرسہیلی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو مبینہ طور پرسہیلی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ پوری ہونے پر متاثرہ خاتون اور سہیلی کو گھر پر اتارا۔ پولیس مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ عدالت کا پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کو رہا کرنے کا حکم

پیکا ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور رہائی کا حکم دے دیا۔ اس کیس میں وقاص جنجوعہ پر دہشتگردی کی انفارمیشن بنانے، پھیلانے اور دھماکے کا الزام مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت میں بجلی معاہدوں پر نظرثانی کی ایک اچھی بات کی گئی:مفتاح اسماعیل کا انکشاف

عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں بجلی معاہدوں پر نظرثانی کی ایک اچھی بات کی گئی، عمران خان کے دور میں مشرف دور کے نظرثانی ہوئی جس سے قیمتیں مزید پڑھیں