پاکستان میں بہت عزت ملی، فواد خان نے میری دعوت کیلئے پورا ریسٹورنٹ بک کروایا، ممتاز

ماضی کی شہرت یافتہ ہیروئین اور بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ممتار نے اپریل میں اپنے دورہ پاکستان کے لمحات کو شیئر کیا ہے، جہاں انھوں نے پاکستانی اداکاروں فواد خان اور گلوکار راحت فتح علی خان سے ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان بہت ہی حیرت انگیز، ہمدرد اور نرم مزاج انسان ہیں: جان سینا

سابق ریسلر و ہالی ووڈ اداکار جان سینا کا کہنا ہے کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے دوران شاہ رخ خان سے ہونے والی ملاقات نے اُن کی زندگی بدل دی ہے۔ گزشتہ ماہ ممبئی مزید پڑھیں

امیتابھ نے اتر پردیش گاؤں میں ایشوریا رائے کے نام پر کالج بنانے کاوعدہ کیاتھاجوپورانہ ہوسکا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کِیا ہوا وعدہ پورا نہ کر سکے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبریں بھارتی میڈیا پر گردش کر رہی ہیں مزید پڑھیں

جیکی شروف نان ایکٹراورانیل کپور ایکٹرہیں: سبھاش گھئی

نامور بھارتی فلم ساز سبھاش گھئی نے جیکی شروف کو برا اور شتروگھن سنہا کو اوور کانفیڈینٹ اداکار قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان ارباز خان نے سبھاش گھئی سے اداکاروں کی اقسام کے بارے میں سوال مزید پڑھیں

اداکارہ کاجول نے مایوس ہوکر بالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے واپس لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے مایوس ہوکر بالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے واپس لیا۔ سینئر اداکارہ کاجول آج اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منارہی ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں ایک مرتبہ بالی مزید پڑھیں

”گلاس ورکر“ نے چند روز میں باکس آفس پر ریکارڈ بنا ڈالا،اڑھائی کروڑ کا شاندار بزنس

پاکستان کی سب سے خوبصورت فلم ”گلاس ورکر“ نے سنیما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ فلم نے صرف چند روز میں ڈھائی کروڑ روپے کا شاندار بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔جنگ مزید پڑھیں

میں بھی ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہوں: اشنا شاہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پیرس اولمپکس کے دوران تنازعات میں الجھی الجزائر کی باکسر ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اشنا شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں کہا کہ کیا مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی فلم” اوروں میں کہاں دم تھا”پہلے دن زیادہ پیسے کمانے میں ناکام

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی فلم ” اوروں میں کہاں دم تھا”باکس آفس پر پہلے دن پیسے کمانے میں سست روی کا شکار دکھائی دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم” مزید پڑھیں

شوہر پاکستان میں نہیں ہوتے اس لیے ماں اور باپ دونوں کی ذمہ داری ان پر ہے: سعدیہ امام

پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے پڑھاتے ہیں مگر تربیت کرنا والدین کا کام ہے۔حال ہی میں ماضی کی اداکارہ و میزبان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی بیٹی کے ہمراہ شرکت کی۔دوران مزید پڑھیں

بھارتی کلاسیکی رقاصہ یامنی کرشنامورتی 84 برس کی عمر میں چل بسیں

بھارتی کلاسیکی رقاصہ یامنی کرشنامورتی 84 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یامنی کرشنامورتی کے منیجر اور سیکرٹری گنیش نے میڈیا کو بتایا کہ یامنی کرشنامورتی طویل عرصے سے بیمار تھیں اور 7 ماہ سے اسپتال میں مزید پڑھیں