فلم 3 ایڈیٹس کے پروفیسرمقبول بھارتی اداکار اچیوت پوتدار چل بسے

ممبئی (ایجنسیاں) بالی ووڈ کی کئی یادگار فلموں میں اپنی ورسٹائل اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والے معروف بھارتی اداکار اچیوت پوتدار 91 برس کی عمر میں چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق اچیوت پوتدار نے بھارتی ٹی وی سے مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کے ہنگامی دورے کی درخواست

نیویارک (شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ کا ہنگامی دورہ کریں تاکہ اسرائیلی حملوں سے زیادہ متاثر ہونے والے بچوں کیلئے امدادی راہیں کھولی جا سکیں۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر رکشا بندھن کی تقریب، بہنوں نے راکھی باندھی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ہفتے کو اپنے گھر پر رکشا بندھن کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر وہ اپنے بڑے خاندان میں گھرے ہوئے تھے جہاں انہوں نے اپنی بہنوں سے راکھیاں بندھوائیں اور مسکراتے نظر مزید پڑھیں

ہوسٹن:شادی کے ابتدائی دنوں میں ہر صبح اُٹھ کر رویا کرتی تھی: صنم جنگ

ہوسٹن(شوبزڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے ابتدائی دنوں میں، میں ہر صبح اُٹھ کر رویا کرتی تھی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

ٹورنٹو: گلوکارہ آئمہ بیگ نے زین احمد کے ساتھ نکاح کی تصدیق کر دی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دوست زین احمد کے ساتھ نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی تھی جس میں آئمہ بیگ دلہن کے لباس میں زین احمد مزید پڑھیں

مونٹریال کی فنکارہ رومانے بونئیے کے قاتل کو عمر قید، 25 سال ضمانت نہیں‌ہوگی

مونٹریال(نامہ نگار) مونٹریال کی عدالت نے رومانے بونئیے کے قاتل فرانسواں پیلتیئر کو پہلے درجے کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ مجرم 25 سال تک پیرول کا اہل نہیں ہوگا۔ فیصلہ مقتولہ کے خاندان مزید پڑھیں

موزیک فیسٹیول کا دوسرا دن: موسیقی، ثقافت اور ہم آہنگی کا شاندار مظاہرہ

20 سالہ جشن میں ہزاروں افراد کی شرکت، معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سماں باندھ دیا مسّی ساگا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں جاری موزیک فیسٹیول 2025 کے دوسرے دن کو ایک یادگار شام کے طور پر منایا مزید پڑھیں

اداکارہ و پروڈیوسر حنا رضوی نے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک) مقبول پاکستانی اداکارہ و پروڈیوسر حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے ان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ حنا رضوی نے یہ اعلان انسٹاگرام مزید پڑھیں

محمد رفیع کی 45ویں برسی: سروں کا شہزادہ آج بھی دلوں میں زندہ

ممبئی( نمائندہ خصوصی)بھارت کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 45ویں برسی پر مختلف اخبارات، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور فنکاروں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مرحوم گلوکار کی وراثت، فنِ موسیقی پر اثرات اور حالیہ وائرل AI مزید پڑھیں

اوور سائز شرٹ پہننے پر کترینہ کیف سے متعلق افواہیں زور پکڑ گئیں

ممبئی( نمائندہ خصوصی)معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر سوشل میڈیا پر افواہوں کی زد میں ہیں۔ اوور سائز شرٹ پہننے کے باعث ان کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں