کینسر سے لڑتے بھارتی اداکار پنکج دھیر68سال کی عمرمیں چل بسے

ممبئی( این ڈی ٹی وی) معروف بھارتی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد 15 اکتوبر کو چل بسے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پنکج دھیر کینسر مزید پڑھیں

بھارت کاطالبان کو سرکاری پروٹوکول دینے پر شرمندگی محسوس کر رہا ہوں:جاوید اختر

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) معروف بھارتی شاعر، نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر نے افغان طالبان کے وفد کو بھارت میں سرکاری پروٹوکول دیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” سر شرم سے جھک گیا ہے”۔ جاوید مزید پڑھیں

منچھر جھیل پر بنی فلم ’موکلانی: دی لاسٹ موہانس‘ نے ایوارڈ جیت لیا

کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستان اور جنوبی ایشیا کی میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل ’منچھر‘ اور وہاں آباد مچھیروں کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’موکلانی: دی لاسٹ موہانس‘ نے جیکسن وائلڈ میڈیا کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم مزید پڑھیں

پیرس میں فیشن کا جلوہ، چائنیز فیسٹیول میں عالمی ڈیزائنرز کی ملبوسات کی نمائش

پیرس( ایاز محمود سے)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چائینیز کلچرل سنٹر میں منعقدہ فیشن فیسٹیول میں دنیا بھر کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے تخلیق کردہ خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی۔ قازق ڈیزائنر گازیزا شبدر بائیفا نے خواتین کیلئےاپنی نئی مزید پڑھیں

بھارت: بگ باس کنڑ سیزن 12 کے سیٹ پر پولیس کا چھاپہ

کرناٹک(ٹائمز آف انڈیا)بھارت کے متنازع ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے کنڑ زبان کے شو کے سیٹ پر ریاستی حکومت کے چھاپے کے بعد اسٹوڈیو کو سیل کرکے نشریات معطل کردی گئیں۔ بعد ازاں ضلعی انتظامیہ نے پروڈکشن ٹیم کو 10 مزید پڑھیں

ٹورنٹو:علیحدگی کی افواہوں پر آئمہ بیگ اور زین احمد کی مبہم وضاحتیں

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) —گلوکارہ آئمہ بیگ اور ان کے شوہر و فیشن ڈیزائنر زین احمد نے علیحدگی کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم وضاحتیں پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس میں تکنیکی مسئلہ پیدا مزید پڑھیں

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا شکار، اداکار نے خطرات سے آگاہ کیا

ممبئی(این ڈی ٹی وی)بولی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی 13 سالہ بیٹی نیتارا کے ساتھ پیش آنیوالے آن لائن ہراسانی کے واقعے کا انکشاف کیا، ایک نامعلوم شخص نے ویڈیو گیم کھیلتے وقت نازیبا تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

کاجول مذہبی تقریب کے دوران ہراسانی کا شکار، ویڈیو وائرل

ممبئی(ایجنسیاں)بولی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول کو مذہبی و روایتی تقریب کے دوران ہراساں کیے جانے اور انہیں نامناسب انداز میں چھونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے اظہار برہم کیا۔بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مزید پڑھیں

نئی دہلی:کرشمہ کپور کے سابق شوہر کی دولت پر عدالتی جنگ شروع

نئی دہلی(شوبزڈیسک)ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر آنجھانی سنجے کپور کی دولت پر ورثا کے درمیان عدالتی جنگ شروع ہوگئی جب کہ دہلی ہائی کورٹ نے ارب پتی شخص کے اثاثوں کی تمام تفصیلات طلب مزید پڑھیں

تامل اداکار و سیاستدان وجے کے جلسے میں بھگڈر،36 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

تامل ناڈو(رائٹرز، اے پی نیوز، دی واشنگٹن پوسٹ، ٹائمز آف انڈیا)ہندوستان کے معروف تمل اداکار اور سیاستدان وجے کے سیاسی جلسے کے دوران ہفتے کی شام بھگڈر کے باعث کم از کم 36 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی مزید پڑھیں