ریشم نے خلیل الرحمٰن قمر کو دوسروں کی زندگیوں کے بجائے اپنی صحت پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کو 15 برس قبل خیر باد کہنے والی معروف اداکارہ ریشم خان نے معروف رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو دوسروں کی زندگیوں کے بجائے اپنی صحت پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے ان کے متنازع بیانات مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کے لیے اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی معروف نوبیاہتا اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کے لیے اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کچھ دیر قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک خوبصورت نظارہ شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی گلوکاردلجیت دوسانجھ نے میرے لیے گانا گایا، میشا شفیع کا دعویٰ

پاکستانی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے کنسرٹ کے دوران ان کے لیے گانا گایا ہے۔ حال ہی میں کینیڈا میں بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹ ہوا، جس کے تمام مزید پڑھیں

نور بخاری کی محرم الحرام کے دوران سیر و سیاحت میں مصروف ساتھی فنکاروں پر سخت تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی اداکارہ نور بخاری نے بیرونِ ملک چھٹیاں منانے، سیر و سیاحت کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے والے ساتھی فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

امبانیز کی ’ویڈنگ آف دی ایئر‘ میں بالی ووڈ ستاروں نے پاکستانی ملبوسات میں جلوے بکھیرے

امبانیز کی ’ویڈنگ آف دی ایئر‘ میں بالی ووڈ ستاروں نے پاکستانی ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔ رواں سال مارچ سے شروع ہونے والی شادی 12 جون کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے ساتھ بلآخر اپنے آخری مراحل مزید پڑھیں

اچھے دنوں میں اپنی زندگی گزارنا نہ بھولیں، چاہے دن کتنے ہی کم ہوں، حنا خان

تیسری اسٹیج کے بریسٹ کینسر سے نبرد آزما بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی بیماری کو اپنے عزم پر حاوی نہیں ہونے دیا اور وہ کام پر واپس آگئیں اور کہا کہ اچھے دنوں میں اپنی زندگی گزارنا نہ بھولیں، مزید پڑھیں

جاوید جعفری نے اننت امبانی و رادھیکا مرچنٹ سے متعلق کمال رشید کا دعویٰ مسترد کردیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار جاوید جعفری نے اداکار، پروڈیوسر اور رائٹر کمال رشید خان کے اس دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا جس میں کہا گیا ہے ان کے بیٹے میزان جعفری نے مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر سب کچھ جھوٹ ہے، ہم تو اس چیز کے عادی ہوچکے ہیں، نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب کچھ جھوٹ ہے، ہم تو اس چیز کے عادی ہوچکے ہیں۔ نواز الدین صدیقی نے ذاتی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

شاہ رخ، سوہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کے ولن کیلئے ابھیشیک بچن کا نام فائنل

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سوہانا خان کی فلم’کنگ‘ میں ولن کے کردار کےلیے بڑا نام سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ اور سوہانا خان کی فلم میں ولن کے کردار کےلیے ابھیشیک مزید پڑھیں