بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں آریان خان نے ایک بار انکی ذاتی ولاگز لیک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اننیا پانڈے حال ہی میں نیٹ فلیکس کی تھریلر فلم سی ٹی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 880 خبریں موجود ہیں
بھارتی اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں کام کی آفر کرتے ہوئے پروڈیوسر نے پیشکش کی تھی کہ یہ کردار چاہیے تو میری بیوی بننا پڑے گا۔ بھارتی شوبز انڈسٹری جتنی رنگین اور جدید نظر آتی ہے وہاں پر مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ وہ گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے اور کچھ عرصہ پہلے ہی مزید پڑھیں
برامپٹن:برصغیرمیںموسیقی کے معروف خاندان شام چوراسی گھرانے کےاستاد شفقت علی خان کے ساتھ ایک شام کاانعقادکیاگیا. شام چوراسی گھرانے کےاستادسلامت علی خان کے صاحبزادے استاد شفقت علی خان کلاسیکل گائیکی میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں. ان کے ساتھ ان کے مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیوی میرا راجپوت کے دوسرے شوہر ہیں جس کے بعد مداح کافی حیران ہیں۔شاہد کپور اکثر اپنی فیملی لائف کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے مزید پڑھیں
ایک فلم سیریز کی کامیابی کے بعد ٹام کروز اور شاہ رخ خان سے بھی زیادہ امیر اداکار سامنے آگیا، کیا آپ اسے جانتے ہیں؟ ٹام کروز، جانی ڈیپ، ڈیوائن جانسن اور شاہ رخ خان کئی برسوں سے فلموں میں مزید پڑھیں
پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ روز 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں کی زینت مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صدارتی ایوارڈز سفارش پر ملتے ہیں۔اُنہوں نےایک شو کے دوران شکوہ کیا کہ صدارتی ایوارڈز دینے کی بات آتی ہے تو بہت سے حق دار فنکاروں مزید پڑھیں
معروف گلوکارہ شازیہ منظور ورلڈ ٹور پر کینیڈا میں شاندار پرفارمنس کے بعد اب امریکا میں میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہی جبکہ ان کا نیا ویڈیو سونگ ”زمانہ“ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ ان کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار، فلم ڈائریکٹر اور قصہ گو وجے راز اپنی آئندہ آنیوالی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں، اس فلم میں انکے ساتھ ملیکہ شیراوت، راج کمار راؤ، تریپتی دیمری اور دیگر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
