پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز کی بڑی شکست دے کر بارڈر گواسکر ٹرافی کے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1773 خبریں موجود ہیں
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دورن پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔وسیم اکرم جو کہ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کے کپتان جسپریت بمراہ کا کہنا ہے کہ بیٹا بڑا ہوگا تو اسے بتائیں گے کہ پرتھ میں آسٹریلیا کو کس طرح ہرایا۔ پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دینے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں شرمناک شکست اپ سیٹ ہے کیا، اس حوالے سے سابق کرکٹر عبدالرؤف نے اہم بات بتادی۔ میزبان نے ان سے سوال کیا کہ رؤف ایک دو بار ہو تو غلطی ہوتی ہے اور مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے پاکستانی کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان کے 172 رنز بنالیے، کینگروز بولرز ہاتھ ملتے رہے۔ پہلی اننگز میں بری طرح ناکام ہونے والی بھارتی ٹیم نے پرتھ ٹیسٹ مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کردی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کے مزید پڑھیں
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد ہارنے کا جواز پیش کردیا۔ قوم ی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے قائد محمد رضوان نے میچ کے اختتام پر مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں فارم میں واپس آتے ہوئے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 30 ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔ پرتھ میں 36 سالہ کوہلی نے سنچری بناتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑ مزید پڑھیں
بلاوائیو: پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں میزبان زمبابوے نے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم کو 80 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کے باعث پورا نہ ہوسکا، ڈک مزید پڑھیں
