پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 1-3 سے شکست دی۔ یوں قومی ٹیم گروپ میچز میں ناقابل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1685 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے والی پہلی بھارتی شوٹر مانو بھاکر کے کوچ جسپال رانا کو تین برسوں سے تنخواہ نہیں ملی۔ شوٹر مانو بھاکر کے پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں کوچ جسپال مزید پڑھیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کا معیار بہتر نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کا اولمپک ٹرائیتھلون ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس کے دریائے سین میں آج مردوں مزید پڑھیں
بھارت کے ایک آرٹسٹ نے پیرس اولمپکس کے شوٹنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی منو بھاکر کا ریت کا مجسمہ بنادیا۔بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائک نے پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ویمنز ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس کے شمشیر زنی کے مقابلوں میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حافظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔ ندا نے پہلے مقابلے میں امریکی حریف کو شکست دی۔ راؤنڈ آف سکسٹین میں مزید پڑھیں
پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں مزید پڑھیں
اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے کی جنگ جاری ہے، جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے، میزبان فرانس 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ چین 5 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ تیسرے روز آرچری میں کورین مزید پڑھیں
ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے آج صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا۔ سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔واضح مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہو گئے۔10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی۔پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت ایونٹ میں حصہ لے رہے تھے۔پاکستان نے مکسڈ ٹیم مزید پڑھیں
