پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ٹی 20 میچ جوہانسبرگ میں بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔جوہانسبرگ میں بارش کی وجہ سے ٹاس بھی ممکن نہیں ہوکا، تین میچوں کی سیریز میزبان ٹیم نے 2-0 مزید پڑھیں

ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ویمنز انڈر نائنٹین ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔قومی ٹیم افتتاحی روز روایتی حریف بھارت کیخلاف بیس اوورز میں سات وکٹ پر صرف سرسٹھ رنز بناسکی جس کے جواب میں بھارت نے اڑسٹھ رنز کا ہدف مزید پڑھیں

سعودی عرب: ٹیبل ٹینس کے انڈر 19 میں پاکستانی پلئیر سروج ساجد نے میدان مار لیا

سعودی عرب میں ٹیبل ٹینس کے انڈر 19 کے مقابلوں میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی پلئیر سروج ساجد نے میدان مار لیا گولڈ میڈل کے علاوہ ٹرافی بھی اپنے نام کر لی سروج ساجد سعودی نیشنل گیمز میں بھی مزید پڑھیں

آل راؤنڈر عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے فرنچائز کرکٹ میں کھیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عماد وسیم نے اپنی ایکس پوسٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کے الزامات: لنکا ٹی 10 لیگ فرنچائز کے بھارتی مالک سری لنکا میں گرفتار

سری لنکا کی اسپورٹس پولیس نے میچ فکسنگ کے الزامات پر لنکا ٹی 10 لیگ میں فرنچائز کے بھارتی مالک کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ریزا ہینڈرکس کی شاندار سنچری، جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دے دی

اوپنر بلے باز ریزا ہینڈرکس کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

چیمپئنز ٹرافی کا تنازع حل ہوا نہیں کہ بھارتی میڈیا نے پرو پیگنڈے شروع کر دیے جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پی سی بی کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکیاں دینے لگا۔ آئندہ برس پاکستان میں شیڈول آئی سی سی مزید پڑھیں