پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 639 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سپراسٹار نوواک جوکووچ نے ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سرب ٹینس اسٹار نے اولمپکس کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز کو شکست سے دوچار کیا، نوواک جوکووچ مزید پڑھیں
پاکستان کا 7 میں سے چھٹا ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس سے باہر ہوگیا، 25 میٹر پسٹل شوٹرغلام مصطفیٰ بشیر کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناکام ہوئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں میڈل جیتنے کی پاکستانی امیدیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں، شوٹنگ مقابلوں مزید پڑھیں
پیرس میں جاری 2024 کے سمر اولمپکس میں سینٹ لوشیا کی 23 سالہ سپرنٹر جولین الفریڈ نے خواتین کے 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں
ٹورنٹو:(علی ڈوگر سے)پاکستانی کھلاڑیوں پر مشتمل امریکی ٹیم “رائل کنگ” نے کبڈی کپ اپنے نام کر لیا۔”رائل کنگ” نے شاندار مقابلوں کے بعد سیمی فائنل اور فائنل دونوں جیت کر یہ اعزاز حاصل کیا۔”رائل کنگ” نے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی مزید پڑھیں
کینیڈا کی خواتین کی فٹ بال ٹیم جرمنی سے پنالٹی ککس میں شکست کے بعد اولمپکس سے باہرنکل گئی.پیرس اولمپکس میں کینیڈا کی خواتین کی فٹ بال ٹیم کا سفر مایوسی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ کینیڈا کی ٹیم نے مزید پڑھیں
ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والی سمر میکینٹوش نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں دو منٹ، 6.56 سیکنڈ کا اولمپک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے امریکی کھلاڑی کیٹ ڈگلس کو 0.33 سیکنڈ کے فرق سے شکست دی۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر۔13 کا ٹائٹل جیت لیا۔ حذیفہ نے فائنل میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو باآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ مزید پڑھیں
ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں زبردست فائٹ کے بعد پاکستان انڈر۔18 ٹیم چین سے ہار گئی۔ چین نے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ مزید پڑھیں
ناروے کپ فٹبال میں پاکستان سے جانے والی دونوں ٹیمیں ٹائٹل نہ جیت سکیں۔ انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ انڈر 17 مزید پڑھیں