2011 میں آزادی حاصل کرنے والے افریقی ملک جنوبی سوڈان نے اولمپکس کی تاریخ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں باسکیٹ بال کے مقابلوں میں ساؤتھ سوڈان نے پیورٹو ریکو کو شکست دیدی۔ پیرس اولمپکس میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس کے دوسرے روز مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا، پوائنٹس ٹینل پر جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 میڈل لے کر سرفہرست ہے، میڈل ٹیبل پر اب تک 22 ملکوں کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ پیرس اولمپکس مزید پڑھیں
اولمپکس گیمز میں شرکت کی ہیٹ ٹرک کے لئے آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میٹ ڈاسن نے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کٹوادیا،دو ہفتے قبل پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میٹ ڈاسن کے دائیں ہاتھ کی انگلی بری مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا نے چار گولڈ میڈلز سمیت 6 میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر برتری حاصل کرلی۔ میزبان فرانس دوسرے جبکہ جاپان و جنوبی کوریا کا مشترکہ طور پر تیسرا نمبر ہے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما کیزویاہیرایڈے اورناکاجیما7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر ولی اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں آسٹریلوی اولپمک دستے میں شامل مسلم باکسر ٹینا رحیمی نے حجاب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ آسٹریلوی دستے میں پہلی بار کوئی مسلم باکسر شامل کی گئی ہے، فرانس میں حجاب پر پابندی مزید پڑھیں
ناروے(زنیر چوہدری سے)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دے دی.پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی ہے، آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست اور چین 2 میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، بیلجیئم، جرمنی، جاپان، امریکا، فرانس، قازقستان، ہانگ کانگ اور کوریا نے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر الجزائر کے ایتھلیٹس کی جانب سے 1961 کے قتل عام میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پیرس اولمپکس کے افتتاح کے موقع پر الجزائر کے ایتھلیٹس مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب مذاق بن گئی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر اولمپکس کا جھندا الٹا لہرانے کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا کو بطور شمالی کوریا متعارف کروا دیا گیا۔دریائے سین پر منعقدہ افتتاحی تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں