برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا مزید پڑھیں

ہضم کرنا بہت مشکل ہے کہ ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہیں ہے، توقیر ڈار

40 برس پہلے آخری مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ میرے لیے ہضم کرنا بہت مشکل ہے کہ ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہیں ہے۔ گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اولمپکس کیلئے منتخب نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ عالمی عدالت پہنچ گئی

اولمپکس کےلیے سلیکٹ نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت پہنچ گئیں۔ 34 سالہ سائیکلسٹ جاتیکا سیبیلیکا نے چیک سائیکلنگ فیڈریشن اور اولمپکس کمیٹی کیخلاف اپیل دائر کردی۔ چیک سائیکلنگ فیڈریشن نے جاتیکا سیبیلیکا کو پیرس اولمپکس مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: اعلیٰ سطح فورم کے انعقاد پر یونیسکو قابل تعریف ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ خان پیرس میں یونیسکو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ’چینج دی گیم‘ وزارتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے ’پائیدار سماجی وراثت کےلیے معیاری جسمانی مزید پڑھیں

3 بار گولڈ میڈل جیتنے والی گھڑسوار کو تربیتی سیشن میں گھوڑے کو کوڑے سے مار نے پرپیرس اولمپکس سے نکال دیا گیا

اولمپک مقابلوں میں 3 بار گولڈ میڈل جیتنے والے گھوڑے اور اس کی مالکن شارلوٹ ڈجارڈن کو اولمپک 2024 سے باہر کردیا گیا ہے۔ برطانیہ کی ٹیم جی بی کی مشہور گھڑ سوار شارلوٹ ڈجارڈن کی ایک ویڈیو منظر عام مزید پڑھیں

فلسطینی کمیٹی کا اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ

فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے جنگ بندی کی روایت کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ فرانس نے پیرس اولمپکس میں شریک اسرائیل کے ایتھلیٹس کو 24 گھنٹے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والی لبنانی صحافی کی پیرس میں اولمپک مشعل اٹھا کر وہیل چیئر پر واک

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والی لبنانی صحافی نے پیرس میں اولمپک مشعل اٹھا کر وہیل چیئر پر واک کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایسا کام کے دوران زخمی اور ہلاک ہونے والے صحافیوں کو خراج مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس 2024ء میں امریکا کے سب سے زیادہ میڈلز جیتنے کی پیش گوئی کردی گئی

پیرس اولمپکس 2024ء میں امریکا کے سب سے زیادہ میڈلز جیتنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ اسپورٹس گلوبل ڈیٹا نے پیرس اولمپکس میں سب سے زیادہ میڈلز جیتنے والے ممالک سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق مزید پڑھیں