فرانس کے اسٹار فٹبالر امباپے معروف اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے۔ میڈرڈ کے فٹبال اسٹیڈیم میں 80 ہزار مداحوں کے بیچ امباپے نے ریال میڈرڈ میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی مزید پڑھیں
کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجینٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ارجیٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا مزید پڑھیں
کوپا امریکا کے فائنل میں تماشائیوں کی بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھسنے کی کوشش سے افراتفری پھیل گئی، جس کی وجہ سے میچ کا وقت تبدیل کرنا پڑگیا۔ میامی گارڈنز، فلوریڈا میں ارجنٹینا اور کولمبیا کے درمیان کوپا امریکا کا مزید پڑھیں
اردو زبان خطے سے نکل کر بین الاقوامی پہچان بنانے لگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپین کے کھلاڑی لامین یمال کو اردو زبان میں خراج تحسین پیش کیا۔ انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین چوتھی مرتبہ فٹبال کا مزید پڑھیں
کوپا امریکا کے فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں داخل نہ ہونے والا ارجنٹینا کا ننھا مداح افسردہ ہوگیا، جس کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی تصویر سامنے آگئی۔ میامی گارڈنز، فلوریڈا میں ارجنٹینا اور کولمبیا کے درمیان کوپا امریکا کا مزید پڑھیں
کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر 16ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مزید پڑھیں
ورلڈ جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی پلیئر حذیفہ ابراہیم اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 64 کے میچز بھی جیت لیے ہیں۔ حمزہ خان نے اسپین کے اوریول سالویا رپول کو مزید پڑھیں
ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف مزید پڑھیں
رواں ماہ مختلف شہروں میں بیک وقت شروع ہونے والی قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی اہم کھلاڑی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ایونٹ کو کلبز تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپارٹمنٹس نے اپنی مزید پڑھیں