آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی پیسر بری طرح ناکام رہے تھے، اب انھیں 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرانے کا چیلنج دیا گیا ہے۔ بھارتی پیسر ہرشت رانا نے ابھی اپنے کیریئر میں صرف دو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 635 خبریں موجود ہیں
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تیار ہوچکا ہے۔’اسپورٹس روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تیار ہوچکا ہے بس اعلان کرنے کی مزید پڑھیں
افغانستان نے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹراٹ کے معاہدے میں توسیع کردی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ جوناتھن ٹراٹ کے معاہدے میں 2025 کے اختتام تک توسیع کی گئی ہے۔ جوناتھن ٹراٹ کی ڈھائی سالہ کوچنگ میں افغان ٹیم نےکافی مزید پڑھیں
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر 19 ایشیاکپ کا چیمپئن بن گیا۔ دفاعی چیمپئن نے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 59 رنز سے شکست دی اور اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔فتح کے مزید پڑھیں
دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھارتی کپتان نے محمد شامی کی واپسی کا اشارہ دے دیا۔شرما نے بارڈر-گواسکر ٹرافی کی آئندہ میچز کیلئےٹیم میں تیز گیند باز محمد شامی کی ممکنہ واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں دوسرے مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ اوول میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی فاتح نے انہیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) 2023-25 پوائنٹس ٹیبل میں دوبارہ سرفہرست مقام پر پہنچا دیا ہے۔ کینگروز نے اتوار کو بھارت کو ایک سنسنی خیز پنک بال مزید پڑھیں
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج اور کینگرو بیٹر ٹریوس ہیڈ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوران ہونے والی لڑائی کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگالیا۔ بھارت کی شکست کے بعد جب فیلڈ میں کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کے مزید پڑھیں
مچل اسٹارک نے دوسرے ٹیسٹ میں اپنی تباہ کن بولنگ سے بھارتی بلےبازوں کو نشانہ بنایا تھا، اب انھوں نے پرتھ ٹیسٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کی تباہی میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹارک مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور ساؤتھ افریقا کیلئے محمد مسرور کو بطور فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد مسرور کو جیسن گیلسپی کی سفارش پر ٹیم کا فیلڈنگ مزید پڑھیں
آسٹریلوی جارح مزاج بیٹر ٹریوس ہیڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولرز کے خلاف لاٹھی چارج کرتے ہوئے نیا ورلڈک ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹریوس ہیڈ کی بہترین بیٹنگ کے باعث آسٹریلیا کی میچ میں مزید پڑھیں