پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 107 رنز سے زیر

ڈارون (اسپورٹس رپورٹر) — ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز کے میچ میں پاکستان شاہینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 مزید پڑھیں

بھارت ایشیاکپ میں نہیں کھیلتا تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا: وسیم اکرم

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) — قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کی شرکت ہو یا نہ ہو، پاکستان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ برطانوی چینل کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

مارکرم اور مہاراج کی شاندار کارکردگی، جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا پر شاندار فتح

کیئرنز (اسپورٹس ڈیسک) — ایڈن مارکرم کی شاندار بیٹنگ اور کیشو مہاراج کی تباہ کن باؤلنگ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا پر 98 رنز کی بڑی کامیابی دلادی۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 کیلئےبھارتی اسکواڈ کا اعلان، شبمن گل نائب کپتان مقرر

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) — بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین سوریا کمار یادو کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ اوپنر شبمن گل مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی20 سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)سہ ملکی ٹی20 سیریز اور ایشیاکپ کیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ملک کے 4 مختلف شہروں سے روانہ ہوئے اور ٹیم دبئی میں یکجا ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی میں 21 سے27 اگست تک مزید پڑھیں

پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ سے اے کیٹگری کا خاتمہ کر دیا

بابر اعظم، محمد رضوان، سلمان علی آغا بی کلاس کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل  30 کھلاڑی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے ایک سال کیلئے کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جس مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن پرو لیگ کیلئےایک بار پھر امید سے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے رابطہ کرکے پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت کی ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست کردی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد علی خاں نے چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

ممبئی :ایشیاء کپ ہاکی کا نیا شیڈول جاری، پاکستان شرکت نہیں کریگا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشین ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایشیاء کپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔اے ایچ ایف نے پاکستان کی عدم شرکت کی تصدیق کر دی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے۔ عمان کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم پر آن لائن جوئے کی تشہیر کا الزام، قانونی کارروائی کیلئے درخواست دائر

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے۔ ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بھارتی آن لائن بیٹنگ اور جوا کھیلنے والے پلیٹ فارم کی تشہیر کر رہے مزید پڑھیں