پیرس اولمپکس کیلئے اسپرنٹر فائقہ ریاض اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور

پیرس اولمپکس کے لیے اسپرنٹر فائقہ ریاض پنجاب اسٹیڈیم میں اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور ہیں۔ فائقہ ریاض ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم میں شام کے سیشن میں 2 گھنٹے تن تنہا ٹریننگ کرتی ہیں، وہ وائلڈ کارڈ پر پیرس اولمپکس مزید پڑھیں

ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے

سعودی عرب میں جاری ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے۔ انڈر 21 میں دونوں پاکستانی پلیئرز ۔ احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مزید پڑھیں

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ مزید پڑھیں

اے ایف سی ویمنز فٹبال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز ٹیم کی شمولیت کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کردیا۔ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی پریمیئر فٹسال مقابلے میں حصہ لے گی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ حمزہ خان نے جیت لی

ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ انڈر13 کا فائنل پاکستان کے سہیل عدنان نے جیتا جبکہ انڈر17 کے فائنل میں پاکستان کے عبداللّٰہ کو شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال اسنوکر میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز

ریاض میں جاری ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے، اسجد اقبال،اویس منیر اور حسنین اختر نے حریفوں کو مات دے دی ۔ ایشین 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ مزید پڑھیں

چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ماس ریسلنگ ایونٹ میں پاکستانی نوجوان نے برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

روس:پاکستانی نوجوان کھلاڑی کا اعزاز،چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ماس ریسلنگ ایونٹ میں برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.روس میں منعقدہ چلڈرن آف ایشیا انٹرنیشنل سپورٹس گیمز میں پاکستان کے محمد شاہیر طارق نے برانز میڈل جیتا.شاہیر طارق مزید پڑھیں