ٹرینیڈاڈ:پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈےمیں ویسٹ انڈیز کی 5 وکٹوں سے کامیابی

ٹرینیڈاڈ(سپورٹس ڈیسک)بارش سے متاثرہ 40 اوورز کے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں پر 171 رنز بنائے، بارش کے بعد ڈک ورتھ لوئس میتھڈ سے ویسٹ انڈیز کو 35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 33.2 مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے عروج سہیل بٹ کو پاکستان انڈر 17 بوائزفٹبال ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون مینجر کو تعینات کر دیا گیا۔پی ایف ایف نے عروج سہیل بٹ کو پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا۔ عروج سہیل بٹ پی مزید پڑھیں

ویمن ٹی 20: آئر لینڈ کیخلاف منیبہ علی کی سنچری، پاکستان فاتح

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی فتح میں منیبہ علی کی شاندار اور ناقابلِ شکست سنچری نے نمایاں کردار نبھایا۔ مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرینیڈاڈ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ویسٹ انڈیز کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے آج ٹرینیڈاڈمیں کھیلا جائیگا

ٹرینیڈاڈ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ آج تاروبا، ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 مزید پڑھیں

گریٹر مانچسٹر : کرکٹر حیدر علی انگلینڈ میں مجرمانہ تحقیقات کے باعث معطل

گریٹر مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سالہ قومی کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق حیدر علی انگلینڈ کی گریٹر مانچسٹر پولیس کی ایک مجرمانہ تحقیقات میں شامل مزید پڑھیں

ناروے کپ: پاکستانی فٹبالر امان اللّٰہ رؤف اوسلو میں لاپتا، ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

اوسلو(بیورورپورٹ) ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اوسلو پہنچنے والی مسلم ہینڈز ٹیم کے فٹبالر امان اللّٰہ رؤف افتتاحی دن سے ہی غائب ہیں۔ متعلقہ اداروں اور پاکستانی سفارتخانے کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

اوول ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو صرف 6 رنز سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی پانچ میچوں پر مشتمل اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی 2-2 سے برابر ہو گئی۔ لندن کے تاریخی اوول مزید پڑھیں

پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف ہوم سیریز 2027 تک مؤخرکردی گئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے آئرلینڈ کے خلاف ستمبر-اکتوبر 2025 میں شیڈول ہوم سیریز کو مصروف شیڈول کے باعث 2027 تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق، اس سیریز میں مزید پڑھیں

آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی

لاہور / ڈبلن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے براستہ دوحہ آئرلینڈ پہنچ گئی ہے۔ سیریز کا آغاز 6 اگست سے ہوگا، جبکہ دیگر میچز 8 اور 10 اگست کو شیڈول ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق، مزید پڑھیں