اولڈ ٹریفورڈ: پاکستانی فین کو سیکورٹی کی طرف سےشرٹ ڈھانپنے پر مجبور کیا گیا

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ایک پاکستانی نژاد کرکٹ مداح فاروق نذر کو اس وقت سیکیورٹی اہلکاروں نے روک کر شرٹ ڈھانپنے پر مجبور کیا جب وہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ناروے یوتھ فٹبال کپ میں پاکستان بیٹر فیوچر گرلز ٹیم کی تاریخی فتح

اوسلو (زنیر چوہدری سے) دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ “ناروے کپ” میں پاکستان کی بیٹر فیوچر گرلز ٹیم نے اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ناروے کے فٹبال کلب سولا کو سنسنی خیز مزید پڑھیں

جمیکا: پاکستانی ٹینس اسٹار میکائل علی بیگ کی دھوم، 3 انٹرنیشنل ٹائٹلز اپنے نام

جمیکا(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ابھرتے ہوئے 15 سالہ ٹینس اسٹار میکائل علی بیگ نے جمیکا میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) جونیئر ایونٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین انٹرنیشنل ٹائٹلز جیت لیے ہیں۔ میکائل نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کا دوسرا دستہ بھی میامی، امریکا پہنچ گیا

میامی، امریکا (نمائندہ خصوصی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دوسرے گروپ نے بھی امریکا کے شہر میامی لاڈرہل میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ سیریز کا آغاز 31 جولائی سے ہوگا جس کے مزید پڑھیں

ناروے کپ 2025 میں بیٹر فیوچر پاکستان کی شاندار شروعات، اسٹابیک کو 0-8 سے شکست دے دی

اسلو(سپورٹس ڈیسک)ناروے کپ 2025 میں بیٹر فیوچر پاکستان نے انڈر 15 کیٹیگری میں اپنے ابتدائی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹابیک کلب کو 0-8 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ کے آغاز سے مزید پڑھیں

پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں ویسٹ انڈیز کو 49 رنز سے شکست دیدی

ہیڈنگلے، لیڈز ( نمائندہ خصوصی)انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) میں پاکستان چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ کامران اکمل کی سنچری اور بولرز مزید پڑھیں

جرمنی: ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران دو پاکستانی ایتھلیٹس پراسرار طور پر لاپتا

برلن:جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران پاکستانی دستے کے دو ایتھلیٹس شازل احمد اور ندیم علی گزشتہ دو روز سے پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے ہیں۔ قومی دستے کی انتظامیہ کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کی تلاش مزید پڑھیں

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، ازبکستان کو شکست

تاشقند (اسپورٹس ڈیسک) — پاکستان انڈر 19 بوائز والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ازبکستان کو تین-صفر (0-3) سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ ورلڈ انڈر مزید پڑھیں