ایشیاء کپ بھارت کی میزبانی میں دبئی میں ہوگا

لاہور: بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔ پاکستان دشمنی میں بھارت میگا ایونٹ اپنے ملک میں کرانے سے محروم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ ستمبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا مزید پڑھیں

بادن بادن: بچوں کی سالانہ دوڑ، خوشی، صحت اور عالمی ثقافت کا حسین امتزاج

بادن بادن، جرمنی (شوکت گورایہ)جرمنی کے دلکش اور خوبصورت سیاحتی مقام بادن بادن میں آج بچوں کی سالانہ دوڑ کا رنگا رنگ ایونٹ منعقد ہوا، جہاں پانچ سے بارہ سال کی عمر کے بچے بھاگتے، ناچتے اور اپنی معصوم خوشیوں مزید پڑھیں

کھیل و امور نوجوانان کیلئےرواں سال 7.6 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں

صوبائی وزیر انفارمیشن عظمیٰ بخاری کی صوبائی وزیر کھیل و لیبر ملک فیصل ایوب کھوکھر کے ہمراہ پریس کانفرنس لاہور : صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مشترکہ پریس مزید پڑھیں

سعودی کلب النصر کی جانب سے رونالڈو پر پیسے کی بارش،مزید دو سال کا معاہدہ

لاہور ( بیورو رپورٹ)پرتگال کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ دو سالہ نئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جو دنیا کے مہنگے ترین معاہدوں میں شمار ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

انچیون:ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

انچیون(چوھدری شوکت علی سے)جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان نے شاندار کامیابی کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں سعودی عرب مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور ( پاکستان ہاکی فیڈریشن، اسپورٹس میڈیا ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ 2025ء کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب اور مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا تاہم سرکاری مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے محمد عامر اور عثمان طارق سے معاہدہ کرلیا

ممبئی / پورٹ آف اسپین(الجزیرہ، سی پی ایل میڈیا، کرکٹ نیوز نیٹ ورک)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (CPL) 2025 کیلئےاپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (TKR) میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی

بحرین(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم نے نیشنز کپ والی بال میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا، پاکستان نے چائنیز تائپے کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی کامیاب پیش قدمی جاری رکھی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین میں جاری ایشین مزید پڑھیں

کوالالمپور: نیوزی لینڈ نے نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی

کوالالمپور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوا، مزید پڑھیں

فیفا کے صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

لاہور : پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی دنیاۓ فٹبال کی نامور شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نومنتخب صدر سید محسن گیلانی مزید پڑھیں